سری نگر 9 دسمبر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں پا نچ مر حلو ں کے ریا ستی چنا و میں تیسر ے مر حلہ میں 16 حلقہ ا نتخا با ت میں ووٹ ڈ ا لنے کا آ غا ز ہو چکا ہے ۔ جمو ں و کشمیر کے چیف منسٹر عمر عبد ا لللہ اور انکے تین کا بینی و زیر بھی 144 امید وا روں میں شا مل ہیں جنکی قسمت کا فیصلہ آ ج ہو جا ئے گا ‘ جہاں پر تیسر ے مر حلہ میں 16 سیٹو ں پر پو لنگ کی جا ئے گی جسمیں بڈ گا م‘ پلوا ما اور با ر ہ ملا ضلع شا مل ہیں ۔ ا ن تین ضلعو ں میں سیکیو ر
یٹی کے ا نتظا ما ت سخت کر دیے گئے ہیں اور آ خر ی چو بیس گھنٹوں سے تین ضلعوں میں کو ئی نا خو شگوا ر وا قعہ کی کو ئی ا طلا ع نہیں ملی ہے ۔ تما م لو گو ں کی آ نکھیں عری اور تر ا ل چنا و ی حلقے پر لگے ہو ئے ہیں جہا ں پر عسکر یت پسند و ں نے تشدد کیا تھا ۔ وا ضح رہے کہ پہلے دو مر حلو ں کی پو لنگ میں ریکا ر ڈ 70 فیصد ر ائے د ہی ہو ئی تھی با و جو د علحد گی پسند وں کے با ئیکا ٹ ا پیل پر ۔ با ر ہ مولا میں سا ت ا سمبلی سیٹو ں پر ‘ بڈ گا م میں پا نچ سیٹو ں اور پلواما میں چا ر سیٹو ں پر ووٹ ڈ الے جا ر ہے ہیں ۔